اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: جنگ، فضائی حملوں کے دوران احتیاطی تدابیر جاری

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے جنگ، فضائی حملوں کے دوران احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئیں۔

جنگ کے دوران کی احتیاطی تدابیر سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے صوبہ بھر کے کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیئے گئے ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شہری گھروں کی کھڑکیوں کو بند اور پانی کی بوتلیں پاس رکھیں جبکہ رات کے اوقات میں فوراً لائٹس بند کر دیں، گیس، بجلی سمیت ہر طرح کے برقی آلات بند کر دیں، پنجاب بھر کے رہائشی علاقے بلیک آؤٹ رکھے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے