اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بھارت نے پاکستانی سرزمین پر جارحیت کی، عالمی برادری نوٹس لے: عطا تارڑ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ عالمی برادری سے توقع کرتے ہیں کہ وہ بھارتی جارحیت کا نوٹس لے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس بھرپورعسکری طاقت ہے، بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پرجارحیت کی گئی،بھارتی حملوں میں بے گناہ اور معصوم شہری شہید ہوئے۔عطا تارڑ نے کہا کہ بھارتی بربریت سے معصوم بچے اور خواتین بھی محفوظ نہ رہیں، پاک فوج ملکی سالمیت کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے،نریندرمودی پہلگام واقعہ کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کررہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کے درمیان دیرینہ مسئلہ ہے، بھارت کی جارحیت کا مناسب جواب دیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے