اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا

09 May 2025
09 May 2025

(لاہورنیوز) حکومت پاکستان نے بھارتی میڈیا کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ الزامات بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، پاکستان پر پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، یہ الزامات پراپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزامات لگانا جارحیت کا بہانہ ہے، یہ اقدامات خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کرنے کی حکمت عملی ہے، اس طرح کے اقدامات خطے کے امن کو مزید خطرے میں ڈالتے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری پر زور دیتے ہیں اس رویے کا نوٹس لیں، پاکستان اپنی خودمختاری اور سالمیت کیلئے مقابلہ کرے گا، پاکستان جارحیت کی کارروائیوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے