اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایرانی وزیرخارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال

09 May 2025
09 May 2025

(لاہورنیوز) ایران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہوگیا۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، پاک بھارت کشیدگی، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا، عباس عراقچی نے دونوں ممالک پر زور دیتے ہوئے کہاکہ صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکیں۔

ایرانی وزیرخارجہ نے نئی دہلی میں بھارتی صدر، قومی سلامتی مشیر اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی، عباس عراقچی نے ایران کیلئے جنوب ایشیائی خطے میں سکیورٹی iaاور استحکام کی اہمیت پر زوردیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے