اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

09 May 2025
09 May 2025

(لاہور نیوز) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹیچنگ ،نان ٹیچنگ سٹاف کی غیرمعمولی چھٹیاں کینسل کر دیں۔

فیصلہ حکومتی ہدایات پر کیا گیا، متعلقہ اساتذہ و ملازمین 1-1سال کی چھٹیوں پر تھے، محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے چھٹیوں کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ سٹاف کو محکمہ ہائر ایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، بیماری، میٹرنٹی اور تعلیمی حصول کے لئے لی گئی چھٹیاں معطل نہیں کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے