اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جعلی ادویات کا خاتمہ ؛ کمپنیز کا 2D بار کوڈ کے نفاذ کا عمل شروع

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2 بار کوڈ کے نفاذ میں پیشرفت سامنے آگئی ۔ 80 فیصد ادویات پر کمپنیز نے 2D بار کوڈ کے نفاذ کا عمل شروع کر دیا۔

وزیرِ صحت کی زیر صدارت ادویات پر 2D بارکوڈ  کے نفاذ پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس  ہوا، اجلاس میں سی ای او ڈریپ، متعلقہ اداروں کے حکام اور اسٹیک ہولڈرز بھی شریک تھے، حکام کے مطابق تقریباً 80 فیصد ادویات پر کمپنیز نے 2D  بار کوڈ نفاذ کا عمل شروع کر دیا گیا۔

 

 

 

وزارت صحت نے ڈیٹا جمع نہ کروانے والی کمپنیز کو باضابطہ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزارت صحت  کےمطابق عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت قانونی  کارروائی کی جائے گی، ادویات ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کے  پیداواری یونٹس سیل کیے جائیں گے۔

وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کا خاتمہ ناگزیر ہو گیا ہے، جعلی ادویات خاتمے کیلئے 2D بار کوڈ کے نفاذ معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، فارما کمپنیز سیریلائزیشن ڈیٹا ہر صورت ڈریپ کو جمع کروائیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے