اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کی لائبریریوں میں 30 ہزار نئی کتابیں شامل کر لی گئیں

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کی لائبریریوں میں پہلی بار ایک سال میں 30 ہزار نئی کتابیں شامل کر لی گئیں۔

سوشل میڈیا کی پذیرائی کے باوجود پنجاب کی لائبریریوں میں ریڈرز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، صوبے بھر کی لائبریریوں میں اب بھی روزانہ 20 ہزار افراد وزٹ کرتے ہیں، آن لائن ضروریات کو دیکھتے ہوئے لائبریریوں کو جدید دور کے مطابق اپ گریڈ  بھی کیا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل لائبریریز کاشف منظور کا کہنا ہے ایک سال میں قائد اعظم لائبریری میں 10 ہزار جبکہ پنجاب بھر میں 30 ہزار نئی کتابیں شامل کیں، آن لائن کتب بینی کرنے والوں کے لئے آن لائن لائبریریوں کے منصوبے پر بھی کام جاری ہے، اس سال کے اختتام تک 50 ملین روپے سے 50 ہزار کتابوں کو آن لائن کر دیا جائے گا۔

ڈی جی لائبریریز کا کہنا ہے کہ بزرگ ممبرز کو گھر کتابیں پہنچانے کی سروس بھی شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے