اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کیلئے 90 ارب روپے مانگ لئے

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے عدم دستیاب سہولتوں کیلئے اگلے بجٹ میں 90 ارب روپے مانگ لئے۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ سٹوڈنٹس کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے مانگا گیا ہے، کئی علاقوں میں کمروں کا فقدان ہے ، پانی ، کھیل ، کتب  اور دیگر کئی  سہولیات ہیں جن سے سٹوڈنٹس محروم ہیں۔ 

اس لئے یہ بجٹ نئے کمروں، عدم دستیاب سہولیات اور آؤٹ سورس سکولوں پر خرچ ہو گا۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن  نے تجویز پی اینڈ ڈی بورڈ کو ارسال کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے