اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

میننجائٹس ویکسین کی اوور چارجنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، نادیہ ثاقب

05 Feb 2025
05 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی سیکرٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ میننجائٹس ویکسین کی اوور چارجنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی قلت کے معاملے پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ان ایکشن ہو گئے، میننجائٹس ویکسین کی 16 ہزار وائلز جلد لاہور پہنچ جائیں گی۔

صوبائی سیکرٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کا کہنا ہے کہ گردن توڑ بخار کی ویکسین کی دستیابی کیلئے ڈرگ کنٹرول ونگ کو متحرک کر دیا گیا، فائزر کمپنی سے وافر سٹاک منگوانے کی ہدایات بھی کر دی گئی ہیں، میننجائٹس ویکسین کی مارکیٹ میں کنٹرول ریٹ پر دستیابی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

 انہوں نے کہا میننجائٹس ویکسین کے حوالے سے اوور چارجنگ کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا، چیف ڈرگ کنٹرولر سمیت تمام اضلاع کے ڈرگ انسپکٹرز کو سختی سے اصل قیمت پر فروخت کرنے کو یقینی بنانے کی ہدایات کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے