اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: عید الضحیٰ کی آمد، سائیکل و مویشی چور گروہ متحرک

24 May 2026
24 May 2026

شہر لاہور میں سائیکل اور مویشی چور گروہ بدستور متحرک ہیں،رواں سال سائیکل چوری کے 88، مویشی چوری کے 225 مقدمات درج ہوئے۔

پولیس ریکارڈ  کے مطابق کینٹ ڈویژن سائیکل چوری کے 24 مقدمات کے ساتھ سر فہرست ہے، صدر ڈویژن میں 22، ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں سائیکل چوری کے 14 مقدمات درج ہوئے، سٹی ڈویژن سے 12، اقبال ٹاؤن اور سول لائنز ڈویژن سے 8، 8 سائیکلیں چوری ہوئیں۔

یکارڈ  کے مطابق مویشی چوری کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن 72 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہی جبکہ صدر ڈویژن میں 67، ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں مویشی چوری کے 40 مقدمات درج ہوئے۔

اسی طرح اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 24، سٹی ڈویژن میں مویشی چوری کے 18 مقدمات کا اندراج کیا گیا جبکہ سول لائنز ڈویژن میں رواں سال مویشی چوری کی 4 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے