اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیرقانونی سم اجراء کی روک تھام کیلئے نگرانی مزید سخت

24 May 2026
24 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرقانونی سم اجراء کی روک تھام کیلئے نگرانی مزید سخت کر دی۔

پی ٹی اے نے سم اپنے نام سے ہٹانے کی مدت 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کر دی جبکہ فعال ہونے والی نئی سم کو ایک سال سے پہلے اپنے نام سے ہٹانا ممکن نہیں ہوگا۔

اتھارٹی حکام نے ہدایت کی ہے کہ سم کے اجرا کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کے دوران احتیاط سے کام لیں، صارفین شناخت کے تحفظ کیلئے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سمز کی تعداد باقاعدگی سے چیک کریں۔

دوسری جانب پی ٹی اے کی جانب سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کسی غیرمجاز یا مشکوک سم رجسٹریشن کا علم ہو تو فوری طور پر متعلقہ موبائل آپریٹر کو اطلاع دیں، احتیاط برتیں اور شناختی کارڈ پر صرف اپنے ہی زیراستعمال سمز رجسٹرڈ کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے