اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پی آئی سی میں ڈاکٹرز کا احتجاج ،ایم ایس کا تبادلہ

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ڈاکٹرز کے آپسی جھگڑے سے شروع ہونے والے احتجاج کی پاداش میں ایم ایس کا تبادلہ کردیا گیا۔

ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر شعیب اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق کو ایم ایس پی آئی سی کا چارج دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے