اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پیکا قانون لانے کا طریقہ کار غلط ہے: میاں جاوید لطیف

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیکا قانون لانےکا طریقہ کار غلط ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کوتین دفعہ مدت پوری نہیں کرنے دی گئی، کبھی عدلیہ کبھی مارشل لا کے ذریعے نکالا گیا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف آئینی حدود کے اندر اپنی جدوجہد کرتے تھے، اب تو ملک میں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بڑھتی جا رہی ہے، حکومت کے پاس سادہ اکثریت بھی نہیں ہے۔

میاں جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی دور میں سب ایک پیج پر تھے، تحریک انصاف حکومت میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز نہیں تھی، آج بھی کہتا ہوں پیکا قانون لانے کا طریقہ کار غلط ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے