اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ پہنچ گئے اور ان سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات ہوئی، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ موجود تھے، ارکان قومی اسمبلی خورشید شاہ اور شازیہ مری و دیگر اراکین قومی اسمبلی بھی ملاقات میں موجود تھے، وزیر اعظم  نے ڈپٹی سپیکر کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد بھی دی۔

ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، وزیر اعظم  نے کہا عالمی اقتصادی اداروں کا پاکستان پر بڑھتا اعتماد خوش آئند ہے، عوامی فلاح و بہبود کیلئے وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے