اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  نے 8104 درخواست گزاروں کی میرٹ کے مطابق فہرست ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ہے، میرٹ لسٹ اوپن میرٹ اور اوورسیز کیٹیگری کیلئے علیحدہ علیحدہ جاری کی گئی ہے، اس میرٹ لسٹ کی بنیاد پر امیدواروں کو میڈیکل کالجز الاٹ ہوں گے۔

نجی میڈیکل کالجز کا میرٹ 80.3 فیصد کے قریب رہنے کی توقع ہے، پہلی سلیکشن لسٹ 5 فروری کو جاری کی جائے گی جس کے بعد امیدواروں کو کالج فیس جمع کرانے اور جوائننگ کے لئے زیادہ سے زیادہ 3 دن دیئے جائیں گے۔

امیدواروں کی سہولت کے لئے تمام میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، وائس چانسلر یو ایچ ایس کی ہدایت پر سینئر فیکلٹی ممبرز کو داخلوں کے لئے فوکل پرسن کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

دوسری سلیکشن لسٹ 10 فروری کو جاری کی جائے گی، جس کے بعد مزید داخلوں کا عمل شروع ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے