اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان میں نمایاں خواتین پر مضمون شامل، فاطمہ جناح، بینظیر، مریم بھی شامل

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں نمایاں خواتین پرخصوصی مضمون شامل کردیا۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا تھا کہ مضمون میں ان خواتین کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے شعبے میں نام بنایا، ان خواتین میں محترمہ فاطمہ جناح، بینظیر بھٹو، نصرت بھٹو شامل ہیں۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے مطابق ان خواتین میں بیگم کلثوم نواز، مریم نواز، جسٹس عالیہ نیلم، فہمیدہ مرزا، بلقیس ایدھی، شمشاد اختر، نگار جوہر، ثمینہ بیگ اور ارفع کریم بھی شامل ہیں۔

خالد نذیر وٹو کا کہنا تھاکہ یہ خواتین طالبات کےلیے رول ماڈل ہیں، مضمون بچیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نصاب میں شامل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے