اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

رات کو جلدی سونے سے صحت پر کیا مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے رات کو جلدی سونے سے صحت پر ہونے والے مثبت اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا تھا کہ جلدی سونا جسم کو آرام اور فریش جاگنے کا موقع فراہم کرتا ہے، اس کے جسم اور مدافعتی نظام کے لیے بہت سے فوائد ہیں۔جلد سونے سے جسم میں ہارمونز کی مناسب اور صحت مند رطوبت کو بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔جلد سونا ذہنی خلفشار کو کم کرتے ہوئے علمی سوچ، توجہ اور یادداشت کو بھی بڑھاتا ہے۔

اچھی، پوری اور کافی نیند دل کی صحت پر بھی مثبت اثر ڈالتی ہے اور اسے بہت سی منفی طبی حالتوں سے بچاتی ہے۔ جلد سونا جسم کو سوزش کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد کرتا ہے اور جِلد اور رنگت کی تازگی اور صحت کو بڑھانے میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔

اس کے علاوہ جلد سونے والوں کے دانتوں کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ بالغ افراد روزانہ 6 سے 7 گھنٹے کی نیند لیں جب کہ بچوں کے لیے نیند کا دورانیہ بشمول قیلولہ کے، وقت بڑھانا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے