اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہر وقت اے سی میں رہنے کی عادت کن مسائل کا شکار بنا سکتی ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے ہر وقت اے میں رہنے کے باعث ممکنہ مسائل کا سامنا کرنے سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہناتھا کہ اے سی کمرے کی فضا میں نمی کو کم کر سکتے ہیں جس سے ہوا خشک ہو جاتی ہے،یہ نظام تنفس میں جلن،خشک گلے اور ناک سے خون بہنے کا سبب بن سکتا ہے،اسی طرح اے سی یونٹوں سے ٹھنڈی ہوا کا طویل وقت تک گردش میں رہنا بعض اوقات دانے یا ایکزیما جیسے حالات کو بڑھا سکتا ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ اے سی سسٹم کو باقاعدگی سے صاف نہیں کیا جاتا تو یہ بیکٹیریا، وائرس اور مولڈ کی افزائش گاہ بن سکتا ہے۔ جب ہوا گردش کرتی ہے تو آلودگی پھیل سکتی ہیں اور ممکنہ طور پر سانس کے انفیکشن یا فلو جیسی علامات کا باعث بنتی ہیں جبکہ ٹھنڈی ہوا یا درجہ حرارت میں اتار چڑھاؤ کچھ لوگوں میں سر درد یا درد شقیقہ کا سبب بن سکتا ہے خاص طور پر اگر وہ درجہ حرارت کے فرق کے عادی نہ ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے