اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کن والدین کے بچوں میں فالج کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں؟ماہرین نے خبردار کردیا

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ طلاق یافتہ والدین کے بچوں میں فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

 

ماہرین کی  ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان عمر رسیدہ افراد میں فالج کا خطرہ 61 فیصد زیادہ ہوتا ہے جن کے بچپن یا نوعمری میں والدین طلاق لے چکے ہوں۔محققین نے کہا کہ اس صورت حال میں فالج کے خطرے کی سطح ذیابیطس اور ڈپریشن جیسے عوامل کے برابر ہے۔

سرکردہ محقق نے کہا کہ فالج سے وابستہ زیادہ تر معروف عوامل جیسے سگریٹ نوشی، جسمانی غیرفعالیت، کم آمدنی اور تعلیم، ذیابیطس، ڈپریشن کو بھی اگر نظرانداز کیا جائے تو والدین نی طلاق بڑی عمر میں فالج ہونے کے امکانات 61 فیصد زیادہ کردیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے