اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.28 قیمت فروخت : 39.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 319.29 قیمت فروخت : 319.85
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.49 قیمت فروخت : 379.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.74 قیمت فروخت : 182.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.25 قیمت فروخت : 77.39
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.99 قیمت فروخت : 920.62
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341700 دس گرام : 293000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 313223 دس گرام : 268581
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3428 دس گرام : 2942
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

روزانہ ایک گلاس دودھ کا استعمال کونسے جان لیواکینسر کا خطرہ کم کرسکتاہے؟جانئے

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(ویب ڈیسک) تحقیق میں اس بات کا ثبوت ملا ہے کہ جن لوگوں کی خوراک میں روزانہ ایک گلاس دودھ کے برابر کیلشیم ہوتا ہے، ان میں آنتوں کے کینسر کا خطرے کم ہوتا ہے۔

محققین نے 16 سال سے زائد عمر کی 5 لاکھ سے زائد خواتین کی خوراک کا تجزیہ کیا اور پایا کہ پتوں والی سبزیاں، روٹی اور کیلشیم پر مشتمل نان ڈیری دودھ کا بھی حفاظتی اثر ہوتا ہے۔ٹیم نے یہ بھی پایا کہ بہت زیادہ پراسیسڈ گوشت کا استعمال الٹا اثر کرتا ہے جس سے بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

کینسر کے خیراتی اداروں کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی کی غیرموجودگی میں اور صحت وزن کے ساتھ متوازن غذا آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ خوراک میں اضافی 300 ملی گرام کیلشیم یا ایک بڑا گلاس دودھ کینسر کا خطرہ 17 فیصد تک کم کرتا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے