اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پولیس میں خواتین کانسٹیبلان اور درجہ چہارم کی آسامیوں پر بھرتیاں

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس میں کانسٹیبلان/خواتین کانسٹیبلان اور درجہ چہارم کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کیلئے فارم جمع کروانے کا عمل جاری ہے۔

لاہور پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کیلئے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جنوری جبکہ پنجاب پولیس میں درجہ چہارم کی آسامیوں کیلئے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔

بھرتی کے خواہشمند افراد بھرتی فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ایس پی احمد زنیر چیمہ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائنز لاہور میں امیدوار مقررہ تاریخ تک فارم جمع کروا سکتے ہیں، کانسٹیبلز کی آسامی پر فارم جمع کرنے کیلئے 78 افسران پر مشتمل 14 ٹیمیں ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں۔

لاہور پولیس میں کانسٹیبل/خواتین کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے امیدوار کی عمر 18 سال سے 22 سال مقرر کی گئی ہے، کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے امیدوار کے میٹرک میں 50 فیصد نمبرز لازمی قرار دیئے گئے ہیں۔

ایس پی ہیڈ کوارٹر کے مطابق جعل سازوں و فراڈ سے بچنے کیلئے پولیس لائنز میں موجود معلوماتی ڈیسک پر تشریف لائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے