اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی نئی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ جاری ، بابر اعظم ٹاپ پوزیشن پر برقرار

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جبکہ اس فہرست میں تیسری پوزیشن پر بھارت کے  ہی شبمن گل موجود ہیں۔دوسری جانب ون ڈے  بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے صائم ایوب ٹاپ ہنڈرڈ کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں، زمبابوے کے خلاف سنچری اسکور کرنے کے بعد صائم ایوب رینکنگ میں 90 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے