اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیاں، سری لنکا اے کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیوں کے باعث سری لنکا اے نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان بقیہ دو ایک روزہ میچز منسوخ کر دیئے گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد بقیہ میچز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پی سی بی کے مطابق دونوں کرکٹ بورڈز بقیہ میچز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے