اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چوتھا بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آج مجموعی طور پر 3 میچز کھیلے جائیں گے

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(لاہور نیوز) چوتھے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج مجموعی طور پر 3 میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم 1 بجے مدمقابل ہوں گے، بنگلہ دیش اور افغانستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں 10 بجے باغ جناح میں مدمقابل ہوں گے۔

ساؤتھ افریقہ اور سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان 9:10 منٹ پر ٹاکرا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے