اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دیدی

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دیدی۔

بنگلہ دیش کے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 20 اوور میں 7 وکٹوں پر 142 رنز بنا سکی، نیپال نے افغانستان کو 108 رنز سے شکست دیدی۔

افغانستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا پائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے