اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہو گا، کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز ہو گا، تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کی پہلے ون ڈے کے لیے بھر پور تیاریاں جاری ہیں، قومی ٹیم نے گزشتہ روز بلاوائیو میں تین گھنٹے کا طویل ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ٹیم نے آج بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہو گا۔ون ڈے مقابلوں کے بعد تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے