اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق چیئر مین پی سی بی ناصر حسین نے بابراعظم کے حق میں آواز بلند کردی

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین بابراعظم کے حق میں بول اُٹھے۔

تفصیلات کےمطابق معروف انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین  کا اپنے بیان میں کہناتھا  کہ میں کون ہوتا ہوں کہ کسی ایک عظیم کرکٹر کو مشورہ دوں؟ ہر بہترین کھلاڑی ایک ایسے دور سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ صرف ایک ذہنی وقفہ ہوتا ہے اور آرام کرکے انہیں واپسی کا بہتر موقع ملتا ہے۔ناصر حسین نے کہا کہ امید ہے پاکستانی فینز جلد بابراعظم کو پُرانی فارم میں دیکھ سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے