اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، نعمان بھی شامل

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کے نعمان علی، نیوزی لینڈ کے میچل سینیٹنر اور جنوبی افریقہ کے کگیسوربادا کو آئی سی سی کیلئے نامزد کیا گیاہے، کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے ویسٹ انڈیز کی دیاندر ا ڈوٹن ، نیوزی لینڈ کی میلیاکر اور جنوبی افریقہ کی لاور اوولارٹ کو نامزد کیا گیاہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے