اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راجن پور میں کبڈی کا میلہ، پہلوانوں نے چار چاند لگا دیئے

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) راجن پور میں کبڈی کے میلے میں پہلوانوں نے چار چاند لگا دیئے۔

کبڈی میلے کے دوران پہلوانوں نے ایسے داؤ پیج دکھائے شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے، ڈھول کی تھاپ نے بھی کبڈی کا مزہ دوبالا کر دیا۔مقامی کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اگر ایسے مقابلوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تو نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق بڑھتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے