اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی۔

مینز ایونٹ میں پاکستان آرمی نے 14 گولڈ 11 سلور اور 6 برانز میڈلز حاصل کیے، سندھ کی ٹیم تین گولڈ دو سلور اور پانچ برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، پنجاب کا تیسرا اور واپڈا کا چوتھا نمبر رہا۔پاکستان آرمی کے احمد درانی بیسٹ سوئمر قرار پائے، احمد درانی نے مجموعی طور پر پانچ گولڈ میڈلز حاصل کیے۔

ویمنز ایونٹ میں آرمی نے 9 گولڈ تین سلور اور چار برانز میڈلز کے ساتھ چیمپین شپ اپنے نام کی، سندھ کی ٹیم چھ گولڈ چھ سلور اور دو برانز میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ویمنز ایونٹ میں واپڈا نے تیسری اور پنجاب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی، پاکستان آرمی کی جہاں آرا نبی نے پانچ گولڈ میڈلز حاصل کیے اور بیسٹ سوئمر قرار پائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے