اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کا مسلسل تیسری بار سربراہ منتخب ہونے پر عمیر بٹ کو مبارک باد دی۔انہوں نے بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے نومنتخب چیئرمین عمیر بٹ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمیر بٹ کا تسلسل کے ساتھ تیسری بار چیئرمین منتخب ہونا ایک اعزاز ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ عمیر بٹ اپنی محنت اور پروفیشنل سوچ کی بدولت فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوئے، امید ہے کہ عمیر بٹ بیلجیم میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا مؤثر کردار جاری رکھیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے