اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گھی و کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہورنیوز) مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی جانب سے گھی و کوکنگ آئل کے دام بڑھا دیئے گئے۔

درجہ دوم 12 کلو گھی کا پیک 67 روپے مہنگا ہو گیا، 12 کلوگرام درجہ دوم گھی کا پیک 5837 روپے کا کر دیا گیا ہے۔ایک کلو درجہ دوم گھی 500 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا، 12 لٹر آئل کا پیک 50 روپے اضافہ کے ساتھ 5960 روپے کا ہوگیا۔ایک لٹر آئل ہول سیل مارکیٹ میں 497 روپے تک جبکہ پرچون بازاروں میں 505 سے 510 روپے لٹر تک بک رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے