اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہورنیوز) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے  زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سرکاری ذخائر 11 ارب 15 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ میں 25 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3 ارب 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 16 ارب 4 کروڑ ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 89 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے