اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 76 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار 890 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

بعد ازاں ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی، 175 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 89 ہزار 143 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی گراوٹ بدستور برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید 10 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 277.85 روپے سے کم ہو کر 277.75 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے