اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس طلب

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاسکو کے ذخائر سے گندم کی فراہمی کی سمری زیر غور آئے گی، وزارت تجارت کے لئے 22 کروڑ روپے کی گرانٹ پر غور ہو گا، وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ پر بات چیت ہو گی۔

 ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں وزیراعظم آفس کے لئے بھی خصوصی گرانٹ منظور کی جائے گی، ای پاسپورٹ کی تیاری کیلئے 2.9 ارب روپے کی گرانٹ منظور ہو سکتی ہے، نیب کے لئے بھی گرانٹ پر غور کیا جائے گا، ایمرجنسی ہاؤسنگ پراجیکٹ کیلئے بھی گرانٹ پر غور ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے