اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد سے زائد ریکارڈ کیا گیا، شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر لاہور میں آج بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں، آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 183 ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے