اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے آسمان سے بادل غائب، سورج آنکھیں دکھانے لگا

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں آج سورج آنکھیں دکھانے لگا، لاہور کے آسمان سے بادل غائب ہوگئے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا، کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت  30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد تک جا پہنچا۔ شہر لاہور میں آج بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے