اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کچے کے ڈاکو بے لگام، ڈاکٹر کو اغوا کر لیا

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) کچے کے ڈاکو بے لگام ہو گئے، ڈاکٹر کو اغوا کر لیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ بھونگ کی حدود سے کچے کے ڈاکو 2 افراد کو اغوا کر کے کچے میں لے گئے، اغوا کاروں کے تعاقب پر پولیس نے 1 نوجوان کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔

ڈاکو دوسرے نوجوان ڈاکٹر کو اغوا کر کے کچے کی جانب فرار ہو گئے، ڈاکوؤں نے راہ گیروں سے لوٹ مار کے بعد اغوا کی واردات کی، مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے تعاقب میں روانہ ہو گئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے