اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا مختلف علاقوں میں جلسوں کے آپشن پرغور

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے مختلف علاقوں میں جلسوں کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں قومی اسمبلی میں پارٹی قیادت وایم این ایزکی گرفتاری پربحث کی گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس کے دوران متفقہ فیصلہ ہوا کہ وقاق کےخلاف سخت موقف اپنایا جائے گا، پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران مختلف علاقوں میں جلسوں کے آپشن پر غور بھی کیا گیا۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے