اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، سپیکر قومی اسمبلی نے سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ لی

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی سے گزشتہ شب تحریک انصاف کے اراکین کی گرفتاری کے سلسلہ میں سپیکر قومی اسمبلی نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پوری صورتحال کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق کسی بھی پارلیمنٹیرین کوقومی اسمبلی کے احاطہ (اندر) سے گرفتار نہیں کیا گیا، سپیکر قومی اسمبلی نے آج اجلاس میں رولنگ دی تھی کہ وہ سارے معاملے کو خود دیکھیں گے۔

سی سی ٹی وی شواہد کے مطابق کسی پارلیمنٹیرین کو قومی اسمبلی کے اندر سے گرفتار نہیں کیا گیا، ذرائع کے مطابق کل کے اجلاس میں سپیکر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے