اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا نصابی کتب میں تبدیلی کا فیصلہ

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے نصابی کتب میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا کیا گیا ہے۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطباق اگلے تعلیمی سال سے نویں جماعت کی نصابی کتب میں تبدیلی ہو گی، اردو انگریزی فزکس، کیمسٹری، بیالوجی کی کتب میں تبدیلی کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کی کتب بھی تبدیل ہونگی، تعلیمی سال 2025 اور 26 کے لیے کتابوں میں تبدیلی کی جائے گی، اس سلسلے میں ٹیکسٹ بک بورڈ  نے نصابی کتب کی تبدیلی کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے