اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب سے پولیو کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے: خواجہ عمران نذیر

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پنجاب سے پولیو کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے۔

چکوال سے پولیو  کا پہلا کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت متحرک ہوگیا، وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے صوبہ کے تمام سی ای اوز ہیلتھ، ڈی ایچ اوز، ڈی ڈی ایچ اوز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، سیکرٹری صحت علی جان خان کی جانب سے چکوال سے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر تفصیلی بریفنگ  دی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پنجاب میں پولیو کا کیس سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے، پولیو  کا خاتمہ ہمارے لئے چیلنج ہے، ان شاءاللہ ختم کرکے دم لیں گے۔

خواجہ عمران نذیر نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پولیو سمیت متعدی امراض کے خاتمے کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے،  تمام سی ای اوز ہیلتھ اپنے اضلاع میں پولیوسمیت دیگر وبائی امراض کو  میٹنگز  کا باقاعدہ حصہ بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے