اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسان کے منہ میں موجود بیکٹیریا کا کیا فائدہ ہے اور اس کا کیا کام ہے؟ماہرین بتا دیا

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہےکہ منہ کے اندر ایک عام قسم کا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو مخصوص اقسام کے کینسر کو ختم کر سکتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کو یہ جان کر شدید حیرانی ہوئی کہ فوسوبیکٹیریم (منہ میں پایا جانے والا ایک عام بیکٹیریا) میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ مخصوص کینسر کو ختم کر سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے گلے اور سر کے کینسر میں یہ بیکٹیریا پائے گئے ان میں بہتر نتائج سامنے آئے۔

تحقیق میں محققین نے اس تعلق کو جاننے کے لیے مختلف طریقوں کا استعمال کیا۔سائنس دانوں نے ماڈلنگ کا استعمال کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی کہ وہ کون سے بیکٹیریا میں مزید تحقیقات کے لئے دلچسپی رکھتے ہیں۔

اس کے بعد انہوں نے ایک لیبارٹری میں کینسر کے خلیات پر بیکٹیریا کے اثرات کا مطالعہ کیا اور سر اور گردن کے کینسر میں مبتلا 155 مریضوں کے اعداد و شمار کا تجزیہ بھی کیا جن کے ٹیومر کی معلومات کینسر جینوم اٹلس ڈیٹا بیس میں جمع کرائی گئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے