اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی سفیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ، خدمات پر خراج تحسین پیش

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک) الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطینی سفیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، شرکاء نے احمد ربیعی کو بطور سفیر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

شرکاء نے  کہا کہ احمد ربیعی نے اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے فلسطین کاز کو لوگوں تک پہنچایا اور پاکستان سے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور تعاون کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم احمد ربیعی کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اس موقع پر فلسطینی سفیر احمد ربیعی نے الخدمت فاؤنڈیشن اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے ہمارے ساتھ مل کر ہمارے مظلوم بہن بھائیوں کی بہت خدمت کی، امید کرتا ہوں کہ میرے بعد آنے والے سفیر کے ساتھ مل کر بھی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

تقریب میں ڈاکٹر حفیظ الرحمان، ایئر مارشل ریٹائرڈ فاروق حبیب، سید وقاص جعفری، مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب محمد عبدالحمید حسن، ڈپٹی ہیڈ آف مشن آف دی سٹیٹ آف فلسطین نادر ایچ ای کے الترک اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے