اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیر قانونی سگریٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن، کروڑوں مالیت کے سگریٹ تلف

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذیلی ادارے آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو کی جانب سے غیر قانونی اور نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

کارروائی ڈائریکٹر آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو لاہور فضا بتول کی نگرانی میں کی گئی، جس میں 14.7 ملین روپے مالیت کے جعلی سگریٹس کی ماحول دوست طریقے سے تلفی کا عمل شروع کیا گیا۔

حکام کے مطابق قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد 1,473 کارٹن جعلی اور نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس تلف کیے گئے جبکہ اس کارروائی سے قومی خزانے کو 94.7 ملین روپے کے ٹیکس نقصان سے بچایا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے