اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نجی سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دیدی گئی

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) نجی سکولوں میں آج سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت دیدی گئی۔

سکول انتظامیہ کو سمر کیمپ میں حصہ لینے والے بچوں کی تعداد بارے بتانا ہو گا، سمر کیمپ صبح 7 سے  10 اور شام 4 سے 7 بجے تک لگایا جا سکے گا۔

ایجوکیشن اتھارٹی کو بتائے بغیر سمر کیمپ لگانے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے