اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی یو کے زیر اہتمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔

پنجاب یونیورسٹی کے انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کیلئے 40 ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے رجسٹریشن کرائی، وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود، چیئرمین ٹیسٹ کمیٹی ڈاکٹر ممتاز انور نے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔

ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت اور سکردو  سمیت 18 شہروں میں امتحانی مراکز قائم کئے گئے، لاہور میں 86 امتحانی مراکز میں داخلہ ٹیسٹ لیا  گیا،تمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے 7 قسم کے انٹری ٹیسٹ لئے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انڈرگریجوایٹ داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کے 25 فیصد نمبر مختص ہیں، طلباء و طالبات کی سہولت کے لئے انٹری ٹیسٹ 2 شفٹوں میں لیا گیا، نیو کیمپس میں رہنمائی کیمپ اورشٹل سروس کی سہولت دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے