اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ارلی مارننگ سکولز کا آغاز یکم جولائی سے کرنے کا اعلان

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ارلی مارننگ سکولز کا آغاز یکم جولائی سے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، اساتذہ 25 جون تک فیکٹریوں اور ورکشاپس میں کام کرنے والے بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کریں گے ۔

ہر ضلع میں ارلی مارننگ سکولز کیلئے چار،چار اساتذہ تعینات کیے جائیں گے۔اساتذہ کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز کا آغاز 14 جون سے کیا جائے گا۔ ہرسکول میں الگ سے فوکل پرسن تعینات کیا جائے گا۔

22 جون تک منتخب سکولوں کی بحالی کا کام مکمل کیا جائے گا۔ اساتذہ کو 26 اور 27 جون کو دو روزہ ٹریننگ بھی فراہم کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے