اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے مزید دو سکول خواجہ سراؤں کی تعلیم کیلئے مختص

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے مزید دو سکولوں کو خواجہ سراؤں کی تعلیم کیلئے مختص کردیا گیا۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راوی روڈ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گڑھی شاہو میں کلاسز ہوں گی،اس سے قبل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول برکت مارکیٹ میں خواجہ سراؤں کی کلاسز ہورہی ہیں۔

دو مزید سکول شامل کرنے سے لاہور میں خواجہ سراؤں کے سکولوں کی تعداد تین ہوگئی ہے،ایجوکیشن اتھارٹی نے خواجہ سراؤں کے داخلوں کیلئے مہم بھی شروع کردی،داخلہ لینے والے خواجہ سراؤں کو دس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے