اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تقریب تقسیم انعامات

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا۔

ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عمدہ کارکردگی کے حامل افسران میں انعامات تقسیم کیے۔

آپریشن کمانڈر محمد شفیق احمد سمیت مختلف شعبوں کے عمدہ کارکردگی کے حامل افسران میں اسناد اورکیش انعامات تقسیم کیے گئے،آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سنٹر،الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز سنٹر کے افسران میں انعامات تقسیم  کیے گئے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ انعامات حاصل کرنے والے افسران نے محنت کے ساتھ فرائض سرانجام دیئے، اسناد و انعامات کارکردگی کا نعم البدل نہیں،مقصد حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے